امریکہ کو سعودی عرب کا مقابلہ کرنا چاہیے 15.10.2018 16:44 Ur.mehrnews.com امریکہ کے ایک سینیٹر نے سعودی صحافی کے بہیمانہ قتل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو سعودی عرب کا مقابلہ کرنا چاہیے۔