خاشقجی کے بارے میں ٹرمپ کا شاہ سلمان کو فون
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جمال خاشقجی کے معاملے پر سعودی فرماں روا شاہ سلمان سے ملاقات کے لیے وزیر خارجہ مائیک پومپیو کو ریاض روانہ کر رہا ہوں۔