یمنی فوج کا صوبہ مآرب میں سعودی اتحادی فوج پر 2 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے صوبہ مآرب میں سعودی اتحادی فوج کے ٹھکانے پر 2 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔