سرگودھا میں تیز رفتار بس اور کالج وین میں تصادم سے 7 افراد ہلاک
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سرگودھا میں تیز رفتار بس اور کالج وین میں تصادم سے 5 طالبات،استانی اور ڈرائیور سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔