World News in Urdu

سعودی صحافی خاشقجی کے قتل میں محمد بن سلمان براہ راست ملوث ہیں

امریکی سینیٹر گراہم نے سعودی عرب کے معروف صحافی خاشقجی کے قتل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خاشقجی کے قتل میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان ملوث ہیں اور اس کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔

Читайте на сайте