مراکش میں ٹرین پٹری سے اترنے کے نتیجے میں 100 افراد ہلاک و زخمی 17.10.2018 07:33 Ur.mehrnews.com مراکش میں ٹرین پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔