World News in Urdu
Октябрь
2018

Новости за 17.10.2018

Ur.mehrnews.com 

خاندان پر مشتمل قومی کانگریس

سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین قمی کی موجودگی میں خاندان پر مشتمل قومی کانگریس منعقد ہوئی۔

Ur.mehrnews.com 

ایران کی غلط تصویر پیش کرنا دشمن کا اصلی منصوبہ/ ہم اس جنگ میں بھی کامیاب ہوں گے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ملک کی دو ہزار سے زائد ممتاز علمی اور تحقیقاتی شخصیات کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ایران کی اندرونی علاقائی اور عالمی سطح پرغلط تصویر پیش کرنا دشمن کے اصلی منصوبوں اور پروگراموں میں شامل ہے۔ اللہ تعالی ہمیں اس جنگ میں بھی کامیابی عطا کرےگا۔

Ur.mehrnews.com 

آئی ایم ایف سربراہ نے دورہ سعودی عرب ملتوی کردیا

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹین لاگارڈے نے معروف صحافی کی مبینہ گمشدگی کے بعد مشرق وسطیٰ کا دورہ اور سعودی عرب میں سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت ملتوی کردی۔

Ur.mehrnews.com 

جمال خاشقجی کی لاش کے ٹکڑے کئے گئے، ترک اہلکار

ایک ترک اہلکار نے نشریاتی ادارے سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ استنبول میں سعودی قونصل خانے میں لاپتہ ہوجانے والے ممتاز سعودی صحافی اور تجزیہ نگار جمال خاشقجی کو دوہفتے قبل قتل کرکے ان کی لاش کے ٹکڑے کردیئے گئے تھے۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ ایران کی سرحد آستارا پر اربعین میں شرکت کے لئے غیر ملکی زائرین کی آمد

اسلامی جمہوریہ ایران کے سرحدی شہر آستارا کی سرحد پر سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کے چہلم میں شرکت کی غرض سے غیر ملکی زائرین پہنچ رہے ہیں ۔ غیر ملکی زائرین ایران سے ہوتے ہوئے کربلا پہنچیں گے۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی وزير داخلہ کا مہران سرحد کا دورہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير داخلہ عبد الرضا فضلی رحمانی نے مہران کی سرحد کا دورہ کیا اور اربعین کے زائرین کے لئے کئے گئے انتظامات کا قریب سے جائزہ لیا۔

Ur.mehrnews.com 

رعد 16 کارروائی کا آغاز

ایران کے دارالحکومت تہران کے پولیس سربراہ کی موجودگی میں اشرار کے خلاف رعد 16 کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے اس مرحلے میں منشیات، چوری اور دیگر جرائم میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔