کریمیا میں بم دھماکے میں 18 افراد ہلاک اور 50 زخمی 17.10.2018 17:06 Ur.mehrnews.com روس کے زیر انتظام کریمیا میں بم دھماکے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے ہیں۔