دشمن بھی ایران کی طاقت اور قدرت کے معترف ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ڈپٹی کوآرڈینیٹرنے کہا ہے کہ دشمن بھی ایران کی طاقت اور قدرت کے معترف ہیں اور ایران آج طاقت اور قدرت کے اوج پر فائز ہے۔