کابل میں کئی پولنگ اسٹیشنز پر بم دھماکے 20.10.2018 11:46 Ur.mehrnews.com افغان حکام کا کہنا ہے کہ پارلیمانی انتخابات کے دوران کابل میں کئی پولنگ اسٹیشنز پر دھماکے ہوئے ہیں۔