World News in Urdu

ایرانی وزیر داخلہ اور پاکستانی وزير داخلہ کی ٹیلیفون پر گفتگو/ایرانی سرحدی محافظوں کی رہائی پر تاکید

ایرانی وزیر داخلہ رحمانی فضلی نے پاکستانی وزیر داخلہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں ایرانی سرحدی محافظوں کو اغوا کرنے والے دہشت گردوں کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت سے دوطرفہ سرحدی معااہدوں پر عمل کی توقع کی جاتی ہے ۔

Читайте на сайте