برطانیہ میں بریگزٹ کے خلاف مظاہرہ 20.10.2018 20:16 Ur.mehrnews.com برطانیہ میں یورپی یونین سے علیحدگی (بریگزٹ) کے خلاف سیکڑوں مظاہرین نے برطانوی وزیراعظم سے دوسری مرتبہ ریفرنڈم کا مطالبہ کردیا ہے۔