منگل کے روز خاشقجی کیس کی تحقیقات کی تفصیل جاری کی جائے گی، اردوغان
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ وہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی موت کے واقعے کی تحقیقات کی تفصیل 23 اکتوبر کو جاری کریں گے۔