World News in Urdu
Октябрь
2018

Новости за 22.10.2018

Ur.mehrnews.com 

فیصل آباد میں 2سگے بھائیوں کا قتل

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے صنعتی شہر فیصل آباد میں 2سگے بھائیوں کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا گیا، دونوں کی لاشیں تحویل میں لے کر پولیس نے تحقیقات شروع کردیں۔

Ur.mehrnews.com 

ٹرمپ اور اردوغان کی ٹیلیفون پرباہمی گفتگو / خاشقجی کے قتل کی وضاحت پر تاکید

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ترک ہم منصب طیب اردوغان کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا، جس میں دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ سعودی قونصلیٹ میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی وضاحت ضروری ہے۔