اردن کا اسرائیل سے اراضی واپس لینے کا فیصلہ
اردن نے 25 سالہ امن معاہدے کی توسیع سے انکار کرتے ہوئے اسرائیل کو البقورہ اور الغمر کے علاقوں میں فصلیں کاشت کرنے سے روکنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔