World News in Urdu

عراق میں کار بم دھماکے سے 6 افراد ہلاک اور 30 زخمی

عراق کے شہر موصل کے علاقے قاریہ کے ایک پُررونق بازار میں رش کے دوران پارکنگ میں کھڑی گاڑی زرودار دھماکے سے پھٹ گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔

Читайте на сайте