پاکستانی وزیراعظم کی شاہ سلمان سے ملاقات 23.10.2018 18:19 Ur.mehrnews.com پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات میں تجارت سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔