پاکستان میں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کی منظوری 24.10.2018 20:32 Ur.mehrnews.com پاکستان کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔