World News in Urdu

خاشقجی کو پہلے سے طے شدہ منصوبے کے تحت قتل کیا گيا

سعودی عرب کے اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ ترکی سے دریافت ہونے والی اطلاعات کے مطابق سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث افراد نے اسے پہلے سے طے شدہ منصوبے کے تحت قتل کیا ہے۔

Читайте на сайте