World News in Urdu
Октябрь
2018

Новости за 25.10.2018

Ur.mehrnews.com 

کشمیر میں مزید 7 علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلعوں بارہ مولا اور اسلام آباد میں بھارتی فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں مزید 7 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

آغا سید حسن کی کولگام میں شہریوں کی ہلاکت کی شدید الفاظ میں مذمت

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں انجمن شرعی شیعیان کے صدر اور حریت رہنما آغا سید حسن نے کولگام میں ہندوستانی فوج کے ہاتھوں شہری ہلاکتوں پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان گذشتہ 70 سال سے کشمیری عوام کے حقوق کو پامال کررہا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

آغا سید حسن کی کولگام میں شہری ہلاکتوں کی شدید الفاظ میں مذمت

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں انجمن شرعی شیعیان اور حریت رہنما آغا سید حسن نے کولگام میں ہندوستانی فوج کے ہاتھوں شہری ہلاکتوں پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان گذشتہ 70 سال سے کشمیری عوام کے حقوق کو پامال کررہا ہے۔