حرم حضرت علی (ع) میں زائرین اربعین کا حضور 25.10.2018 18:07 Ur.mehrnews.com سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کے چہلم میں شرکت کے لئے زائرین اربعین کا نجف اشرف میں حضرت علی (ع) کے حرم میں پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے۔