World News in Urdu

یورپی پارلیمنٹ کا سعودی عرب پر ہتھیاروں کی پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

یورپی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے سعودی صحافی خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے رد عمل میں سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Читайте на сайте