کشمیر میں مزید 7 علیحدگی پسند ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلعوں بارہ مولا اور اسلام آباد میں بھارتی فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں مزید 7 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔