اترپردیش میں بیک وقت تین طلاق دینے پر شوہرگرفتار 26.10.2018 05:26 Ur.mehrnews.com ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں پولیس نے بیوی کو بیک وقت تین طلاق دینے پر شوہر کو گرفتار کرلیا ہے۔