ترکی میں زمین نے پلک جھپکنے میں 2 عورتوں کو نگل لیا
ترکی کے جنوبی شہر دیار بکر میں زمین کا کچھ حصّہ اچانک پھٹ جانے کے نتیجے میں وہاں سے گزرنے والی 2خواتین گر کر زمین میں دھنس گئیں۔