World News in Urdu
Октябрь
2018

Новости за 27.10.2018

Ur.mehrnews.com 

چذابہ میں گرد و غبار

اسلامی جمہوریہ ایران کی سرحد چذابہ بارش کے بعد گرد و غبار نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ زیارت اربعین کے آداب

زیارت اربعین کو قربۃ الی اللہ کی نیت سے انجام دینا چاہیے اور کربلا کے معنوی سفر میں زیارت کو اللہ تعالی سے قرب اور نزدیکی کا ذریعہ بنانا چاہیے۔ چہلم کے موقع پر زائرین اللہ تعالی کی خوشنودی کے لئے کربلا کی سمت رواں دواں ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

عمان کے وزير خارجہ کا اسرائیلی وزير اعظم کے دورہ عمان کے بارے میں رد عمل

عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی نے غاصب اسرائیلی وزير اعظم نیتن یاہو کے دورہ عمان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمان کی فلسطین اور اسرائیل کے درمیان اختلاف کو حل کرنے پر خصوصی توجہ ہے اور اسرائیلی وزیر اعظم کا دورہ اسی سلسلے کی کڑی ہے۔