اربعین کا پیغام ظلم کے خلاف باہمی اتحاد اور یکجہتی کا پیغام
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اربعین کا پیغام در حقیقت ظلم کے خلاف باہمی اتحاد اور یکجہتی کا پیغام ہے۔