ٹرمپ کو علاقے کی صورتحال کا علم نہیں 27.10.2018 22:58 Ur.mehrnews.com ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ امریکی صدر کو علاقے کے حالات کا علم نہیں ہے۔