عمران خان کی حکومت یہودی لابی کی صورت میں آئی ہے 28.10.2018 17:43 Ur.mehrnews.com پاکستان جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت یہودی لابی کی صورت میں آئی ہے۔