نواز شریف کا آٓل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے انکار 28.10.2018 17:12 Ur.mehrnews.com پاکستان مسلم لیگ (ن) کےسربراہ نواز شریف نے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کرنے سے انکار کردیا ہے۔