فلم/ سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ کی اربعین کے پیدل مارچ میں شرکت
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی نے اربعین کے پیدل مارچ کے دوران مختلف موکبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔