انڈونیشیا کا مسافر طیارہ گرکر تباہ/ طیارے میں 189 مسافر سوار تھے 29.10.2018 09:43 Ur.mehrnews.com انڈونیشیا کا مسافر طیارہ سمندر میں گرکر تباہ ہو گیاہے مسافر طیارے میں 189 مسافر سوار تھے۔