World News in Urdu
Октябрь
2018

Новости за 29.10.2018

Ur.mehrnews.com 

زائرین اربعین کی پہلی نگاہ

زائرین اربعین کی نجف سے کربلا پہنچنے پر پہلی نگاہ قمر بنی ہاشم حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کے روضہ مبارک پر پڑتی ہے اور اس وقت زائرین پر عجیب کیفیت طاری ہوتی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

حشد الشعبی کو اہلسنت خاندانوں کے تحفظ کا حکم / عراق میں شیعہ سنی اتحاد سے دشمن کی کمر ٹوٹ گئی

عراق کے ممتاز شیعہ مرجع آیت اللہ سیستانی نے مجمع تقرب مذاہب کے سربراہ سے ملاقات میں شیعہ سنی اتحاد کو اہم قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے عراق میں حشد الشعبی کو اہلسنت خاندانوں کے تحفظ کا حکم دیا ، سنی خاندانوں کی حفاظت ہمارا مذہبی اور دینی فریضہ ہے۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ ایک عربی اسلامی ملک میں پہلی بار اسرائیل کا قومی ترانہ پیش کیا گیا

متحدہ عرب امارات کے شہر ابو ظہبی میں کھیل کے مقابلوں کے دوران پہلی بار اسرائیل کا قومی ترانہ پیش کیا گیا، سعودی عرب سمیت خلیج فارس کے عرب ممالک اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کی سرتوڑ کوشش کررہے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

سیستان میں ریت کا طوفان

ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے شمالی شہروں میں ریت کے طوفان کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔