فلم/ ایک عربی اسلامی ملک میں پہلی بار اسرائیل کا قومی ترانہ پیش کیا گیا
متحدہ عرب امارات کے شہر ابو ظہبی میں کھیل کے مقابلوں کے دوران پہلی بار اسرائیل کا قومی ترانہ پیش کیا گیا، سعودی عرب سمیت خلیج فارس کے عرب ممالک اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کی سرتوڑ کوشش کررہے ہیں۔