World News in Urdu

سعودیہ کا خاشقجی کو پہلے سے طے شدہ منصوبے کے تحت قتل کرنے کا اعتراف

ترکی کے وزير خارجہ مولود چاؤش اوغلو نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے خاشقجی کو پہلے سے طے شدہ منصوبے کے تحت قتل کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔

Читайте на сайте