World News in Urdu

گوجرانوالہ میں فائرنگ سے باپ اور بیٹا دونوں ہلاک

پاکستنا کے شہرگوجرانوالہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مسلم لیگ نون سے تعلق رکھنے والے جنرل کونسلر شوکت علی اپنے بیٹے سمیت جاں بحق ہوگئے، فائرنگ سے مقتول کا دوسرا بیٹا زخمی ہوگیا۔

Читайте на сайте