حسینیہ امام خمینی میں مجلس عزا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔