بولسونارو برازیل کے نئے صدر منتخب 30.10.2018 13:10 Ur.mehrnews.com برازیل میں صدارتی انتخابات میں دائیں بازو کی جماعت کے سخت گیر رہنما اور سابق فوجی افسر ژیئر بولسونارو ملک کے نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔