پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں ایک ہی خاندان کی 4 خواتین کا کلہاڑی سےقتل
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر اوکاڑہ کے نواحی گاؤں میں ایک ہی خاندان کی 4خواتین کو کلہاڑی کے وار سے قتل کر دیا گیا، پولیس کے مطابق قتل کی گئی خواتین میں ماں، اس کی دو بیٹیاں اور نواسی شامل ہیں۔