کابل میں بم دھماکے سے سات افراد ہلاک 31.10.2018 13:17 Ur.mehrnews.com افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکے کے نتیجے میں سات افراد ہلاک اور دس زخمی ہوگئے ہیں۔