World News in Urdu
Октябрь
2018

Новости за 31.10.2018

Ur.mehrnews.com 

نائجیریا میں فوج کے حملے میں شہید ہونے والے عزاداروں کی تعداد 41 تک پہنچ گئی

نائجیریا کی اسلامی تحریک کے ترجمان نے کہا ہے کہ نائجیریا کی فوج اور پولیس کی جانب سے اربعین کے دن حسینی زائرین پر ہونے والے وحشیانہ حملہ کے نتیجے میں شہید ہونے والے عزاداروں کی تعداد 41 تک پہنچ گئی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی وزیر خارجہ کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات/ اغوا شدہ سرحدی محافظوں کے بارے میں گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات میں پاکستان میں سرگرم وہابی دہشت گردوں کے ہاتھوں ایران کے اغوا شدہ سرحدی محافظوں کی آزادی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستانی وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے پاکستان کے وزير خآرجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات میں دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ کارروائی کے سلسلے میں تجاویز پیش کی ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

کربلائے معلی میں حسینی اربعین کے عظیم جلوے

عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا اصحاب کے چہلم میں 20 ملین سے زائد عزاداروں نے شرکت کی۔ حسینی عزاداروں نے اہلسنت، عیسائی اور دیگر مذہب کے عزادار بھی شامل تھے۔