شامی سرحد پر داعش دہشت گرد تنظیم کے 2 کمانڈروں ہلاک
عراق کی رضا کار فورس "حشد الشعبی" نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے عراق اور شام کی سرحد پر داعش دہشت تنظیم کے 2 کمانڈروں کو ہلاک کردیا ہے۔