World News in Urdu

اسلام آباد میں سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

پاکستان میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

Читайте на сайте