World News in Urdu
Ноябрь
2018

Новости за 01.11.2018

Ur.mehrnews.com 

قطر ہر حملے کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ

قطر کے وزیر دفاع خالد العطیہ نے قطر کے خلاف سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی ریشہ دوانیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر ہر حملے کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ ہے۔

Ur.mehrnews.com 

خاشقجی کے بدن کو ٹکڑے ٹکڑے کرکے تیزاب میں ڈال کر ختم کردیا گیا

خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے سلسلے میں سعودی عرب کے بادشاہ سلمان اور ولیعہد محمد بن سلمان کے سنگين ، بھیانک اور ہولناک جرائم کا پردہ بتدریج فاش ہورہا ہے واشنگٹن پوسٹ کے مطابق خاشقجی کے بدن کو ٹکڑے ٹکڑے کرکے تیزاب میں ڈال کر ختم کردیا گیا ہے۔