World News in Urdu

اکرام نوید کا صوبہ پنجاب کے سابق وزير اعلی کے داماد کو کروڑوں روپے دینے کا اعتراف

پاکستان میں پنجاب پاور کے سابق سی ایف او اکرام نوید نے سابق وزير اعلی شہباز شریف کے داماد علی عمران کو کروڑوں کی رقم دینے کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔

Читайте на сайте