World News in Urdu
Ноябрь
2018

Новости за 03.11.2018

Ur.mehrnews.com 

کاروان عشق

ہر سال حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے ایران کے مختلف علاقوں سے لوگ مشہد مقدس کی جانب پیدل سفر کرتے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

اردوغان کا خاشقجی کے قتل میں ملوث 18 سعودی اہلکاروں کو ترکی کے حوالے کرنے کا مطالبہ

ترک صدر طیب اردوغان نے جمال خاشقجی کے قتل میں سعودی عرب کی اعلی قیادت کے ملوث ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب خاشقجی کے قتل میں 18 سعودی اہلکاروں کو ترکی کے حوالے کرے تاکہ خاشقجی کی لاش کا پتہ لگایا جاسکے۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ امریکہ، زوال کی جانب گامزن

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے طلباء کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: امریکہ پہلے کی نسبت کہیں زيادہ کمزور اور وہ زوال کی جانب بڑھ رہا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایران نے گذشتہ 40 برسوں سے امریکہ کو مغلوب بنا رکھا ہے/ امریکہ پہلے سے بہت زیادہ کمزور

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بعض مدارس اور یونیورسٹیوں کے طلباء کے ایک عظیم اجتماع سے خطاب میں گذشتہ 40 برسوں سے امریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی اور چیلنجوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: اسلامی جمہوریہ ایران نے گذشتہ 40 برسوں سے امریکہ کی تمام سازشوں اور چیلنجوں کو مغلوب بنا رکھا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ کی یکطرفہ اقتصادی پابندیوں سے عالمی اقتصادی نظام درہم و برہم ہوسکتا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ترکی میں ڈی ایٹ تنظیم کے وزراء خارجہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی یکطرفہ تجارتی اور اقتصادی پابندیوں سے عالمی اقتصادی نظام درہم و برہم ہوسکتا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

اردن کے 2 وزیروں نے عہدوں سے استعفی دیدیا

اردن کے وزرائے سیاحت اور تعلیم دونوں نے بحیرہ مردار کے سیلابی ریلے میں اسکول بس کے بہہ جانے کے باعث بچوں کی ہلاکت پر اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔