World News in Urdu

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ہزاروں طلباء کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے بعض مدارس اور یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلباء نے قومی سامراجی طاقتوں سے مقابلہ کے دن کی مناسبت سے ملاقات کی۔

Читайте на сайте