عبداللہ گل قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے 03.11.2018 14:57 Ur.mehrnews.com پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے سابق سربراہ مرحوم حمید گل کے صاحبزادے عبداللہ گل پر قاتلانہ حملہ ہوا جس میں وہ محفوظ رہے۔