افغانستان میں ایک امریکی فوجی ہلاک اور ایک زخمی
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغان سکیورٹی اہلکار کے حملے میں ایک امریکی فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔