World News in Urdu

تہران میں " ڈونلڈ سلمان " کے عنوان سے کارٹونوں کی نمائشگاہ کا افتتاح

تہران میں ایران کے کارٹونسٹ سید مسعود شجاعی طباطبائی کے ہنر پر مبنی " ڈونلڈ سلمان " کے عنوان سے کارٹونوں کی نمائشگاہ برپا کی گئی ہے۔

Читайте на сайте